Saturday, July 27, 2024

لاہور: رینجرزکی  کارروائی میں گرفتار خاتون کے حیدر آباد کی نورین لغاری ہونے کا شبہ

لاہور: رینجرزکی  کارروائی میں گرفتار خاتون کے حیدر آباد کی نورین لغاری ہونے کا شبہ
April 16, 2017
لاہور(92نیوز)لاہور میں کارروائی میں گرفتار خاتون کے حیدر آباد کی نورین لغاری ہونے کا شبہ ہے۔  پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں حیدر آباد کے عبدالجبار نامی شخص کا شناختی کارڈ بھی ملا، حیدر آباد کی نورین لغاری کچھ عرصہ قبل گھر سے غائب ہوگئی تھی۔ حیدرآباد میں نورین کے بھائی کا کہناہے کہ کسی نے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔