Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ، گرفتار پیٹرپال ڈیوڈ دھماکے کا ماسٹرمائنڈ نکلا

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ، گرفتار پیٹرپال ڈیوڈ دھماکے کا ماسٹرمائنڈ نکلا
June 24, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ہو گئی۔ لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار پیٹرپال ڈیوڈ ہی دھماکے کا ماسٹرمائنڈ نکلا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پیٹرپال کچھ عرصہ قبل دبئی سے آیا اور کراچی میں رہائش رکھی۔ صبح لاہور سے کراچی جاتے ہوئے پکڑا گیا۔ دھماکے میں استعمال گاڑی بھی ملزم کی تھی۔ جائے وقوعہ سے دیگر شواہد بھی جمع کرلئے گئے۔

دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور چوبیس زخمی ہوئے جبکہ چار کی حالت تشویشناک ہے۔