Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور دھماکا، تحقیقاتی اداروں کو مبینہ ماسٹر مائنڈ پیٹرپال کی مزید شناختی دستاویزات حاصل

لاہور دھماکا، تحقیقاتی اداروں کو مبینہ ماسٹر مائنڈ پیٹرپال کی مزید شناختی دستاویزات حاصل
June 25, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور دھماکے میں تحقیقاتی اداروں نے مبینہ ماسٹر مائنڈ پیٹرپال کی مزید شناختی دستاویزات حاصل کر لیں۔

پیٹرپال کی حاصل دستاویزات میں شناختی کارڈ، لائسنس اور تصاویر شامل ہیں، ملزم کا عارضی اور مستقل پتہ محمودآباد کراچی کا ہی درج ہے۔

پیٹرپال نے ڈرائیونگ لائسنس کراچی کلفٹن برانچ سے حاصل کیا تھا۔