Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور: دکان میں سِلنڈر دھماکا،ایک شخص جاں بحق

لاہور:  دکان میں سِلنڈر دھماکا،ایک شخص جاں بحق
April 16, 2016
  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں دکان میں سِلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں دکان میں اچانک سلنڈر دھماکہ ہوگیا ہے ۔ سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے ۔ جبکہ دھماکے سے آواز دور دور تک بھی سنی گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ دھماکے سے دکان میں آگ بھڑک ٹھی جس پر  ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ  پر قابو پا یا ہے ۔