Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : حساس اداروں کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے تین افراد گرفتار

لاہور : حساس اداروں کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے تین افراد گرفتار
April 23, 2015
لاہور(92نیوز)لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں میں مقامی تاجر سعد الرحمٰن جگرانوی، اس کا بھائی اسد الرحمٰن جگرانوی اور نجی یونیورسٹی کا پروفیسر محمد طاہر شامل ہیں۔ ملزموں کا تعلق کالعدم حزب التحریر سے ہے جنہیں گلبرگ کے علاقہ سے گرفتار کر کے ممنوعہ لٹریچر برآمد کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزموں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے مزیدتحقیقات کی جا رہی ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔