Sunday, March 3, 2024

لاہور: جنرل راحیل شریف نے آرمی میوزیم کا افتتاح کر دیا

لاہور: جنرل راحیل شریف نے آرمی میوزیم کا افتتاح کر دیا
November 25, 2016

 لاہور(92نیوز)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کے الوداعی دورے جاری ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اوکاڑہ کینٹ پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا ہے جبکہ سکول کا بھی  افتتاح کیا ہے ۔

دریں اثنا آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں آرمی میوزیم کا افتتاح بھی کردیا ہے ۔