Friday, October 15, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: بھتہ نہ دینے پر ملزم نے تاجر کے گھر فائرنگ کر دی

لاہور: بھتہ نہ دینے پر ملزم نے تاجر کے گھر فائرنگ کر دی
October 3, 2015
لاہور(92نیوز)لاہور میں بھتہ نہ دینے پر ملزم نے تاجر کے گھر فائرنگ کر دی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق سبزہ زار کے علاقے میں ملزم نے بھتہ کے لئے مقامی تاجر میاں امجد کو فون کیا اور اپنا نام ندیم بتایا،ملزم نے تاجر سے بھتہ طلب کیا اورنہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ تاجر میاں امجد کے مطابق ندیم نامی بھتہ خور  ماہانہ کی بنیاد پر رقم کا مطالبہ کرتا تھا جس نے رقم نہ ملنے پر اُن کے گھر پر فائرنگ کر دی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔