Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : اے این ایف کی کارروائی میں 6افراد گرفتار،ممنوعہ ادویات برآمد

لاہور : اے این ایف کی کارروائی میں 6افراد گرفتار،ممنوعہ ادویات برآمد
March 29, 2016
  لاہور(92نیوز)لاہور ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ ادویات کی تیس ہزار گولیاں دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے  چھ ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیے گئے ملزموں میں چار خواتین بھی شامل ہیں،  پکڑی جانے والی  ادویات کی  قیمت تیس لاکھ روپے سےزائد ہے اورتمام ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے پولیس اسٹیشن سرور روڈ لاہور کینٹ منتقل کر دیاہے۔