Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور ایکسپو سنٹر میں آٹوشو دوہزار اٹھارہ کا افتتاح ہو گیا

لاہور ایکسپو سنٹر میں آٹوشو دوہزار اٹھارہ کا افتتاح ہو گیا
March 2, 2018

لاہور (92 نیوز) لاہور ایکسپو سنٹر میں تین روزہ آٹوشو کے افتتاح پر چمکتی دمکتی گاڑیوں، ہیوی بائیکس، سکوٹیز اورمختلف آٹو موبائلز نمائش کیلئے پیش کی گئیں ۔
چمکتی دمکتی گاڑیوں کی چکاچوند میں نوجوان فنکاروں نے گاڑیوں سائیکلوں اور موٹر سائیکلز کے ناکارہ پرزوں سے عمدہ مجسمے تخلیق کر دئیے ۔
فنکاروں نے کہا کہ اس تخلیق کا مقصد یہ بتانا ہے کہ دنیا میں کوئی چیز بھی بیکار نہیں ۔
نوجوان فنکاروں کے یہ شاہکار آٹو شو میں آئے ہر شخص کی توجہ کا مرکز رہے جبکہ مصور ان مجسموں کے سکیچ بھی بناتے رہے ۔