لاہور : ایس ایچ او شاد باغ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق January 30, 2016 Edit Delete لاہور : ایس ایچ او شاد باغ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شادباغ کے ایس ایچ او تجمل بٹ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ نامعلوم افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں ۔ پاکستان پنجاب بریکنگ نیوز اہم ترین