Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور اور گردو نواح میں پھر بادلوں کے ڈیرے، کئی علاقوں میں بارش

لاہور اور گردو نواح میں پھر بادلوں کے ڈیرے، کئی علاقوں میں بارش
July 14, 2017

 

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں پھر بادلوں کے ڈیرے، کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے  جل تھل ایک ہوگیا۔

بارش کے بعد سڑکوں پر پانی ہی پانی جس سے ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ۔  شمالی بلوچستان اور سندھ میں بھی بادل برسے۔ دوسری طرف  محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کردی۔