Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور: اورنج لائن منصوبے پر جاری کام کے باعث میو ہسپتال میں آٹھ گھنٹے کیلئے بجلی بند

لاہور: اورنج لائن منصوبے پر جاری کام کے باعث میو ہسپتال میں آٹھ گھنٹے کیلئے بجلی بند
May 8, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) اورنج لائن منصوبے پر جاری کام  کے باعث میو ہسپتال میں آٹھ گھنٹے بجلی بند رہی۔ مریضوں اور ان کے عزیز واقارب کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اورنج میٹرو لائن پراجیکٹ کے کام کے باعث میو ہسپتال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری ہے۔ آج صبح چھے بجے بھی  ہسپتال کی بجلی اچانک بند ہو گئی جس کے باعث  وارڈز میں مریضوں کر شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اندھیرے میں بیٹھے ہاتھوں سے پنکھے چلاتے رہے۔ اس دوران ایمرجنسی میں جنریٹر چلا کر کام کیا گیا۔  بجلی کی بندش نے لیڈی ڈاکٹرز اور بوائز ہاسٹلز میں بھی مشکلات پیدا کر دی ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔