Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور : انڈر 19خواتین کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور : انڈر 19خواتین کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
April 19, 2016
لاہور(92نیوز) انڈر 19 خواتین کبڈی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے ۔ خواتین ٹیم نے ٹورنامنٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔ اس موقعپر ٹیم مینجر رمضان گھمن کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا گیا۔