Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور: اداکارہ اریبا بھی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئیں

لاہور: اداکارہ اریبا بھی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئیں
December 11, 2016

 لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ مل گئی ہے وہ دن دہاڑے لوگوں اور لوٹ رہے ہیں ۔

اداکارہ اریبا کے ساتھ بھی ڈکیتی کی واردات ہوگئی ہے ۔ ستوکتلہ کےعلاقے میں  موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اداکارہ سے طلائی زیورات، نقدی، اور موبائل فون لوٹ گن پوائنٹ پر چھین لیا۔

دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ  نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور  ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے ۔