Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور : احتجاجی کسان آج بپھر گئے !!! مال روڈ پر ٹریفک سگنل توڑ ڈالے، کھمبوں پر چڑھ کر احتجاج

لاہور : احتجاجی کسان آج بپھر گئے !!! مال روڈ پر ٹریفک سگنل توڑ ڈالے، کھمبوں پر چڑھ کر احتجاج
August 22, 2015
لاہور (92نیوز) صوبائی دارالحکومت میں کسانوں کا احتجاج آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے مطالبات کے حق میں بیٹھے کسان آج بپھر گئے اور انہوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر ٹریفک سگنل توڑ دیئے۔ کسانوں نے سارا دن مال روڈ پر دھماچوکڑی مچا کر رکھی جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہو گئی اور شہری مظاہرین کو کوستے رہے۔