Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور ، کاہنہ سرکل کے ٹریفک وارڈنز کا شہری پر تشدد

لاہور ، کاہنہ سرکل کے ٹریفک وارڈنز کا شہری پر تشدد
October 11, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) ٹریفک  کنٹرول بعد میں،شہریوں کی دھلائی پہلے  ،  لاہور کاہنہ سرکل کے ٹریفک وارڈنزغنڈہ گردی پر اتر آئے  ۔ ٹریفک وارڈنز نے روکنے کی وجہ پوچھنے پر موٹرسائیکل سوار پر شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تشدد سے دل نہ بھرا تو شہری پر پرچہ بھی کٹوا دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔