Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور ، لیگی ایم این اے کی آمد پر کارکنوں کی ہوائی فائرنگ، علاقے میں خوف وہراس

لاہور ، لیگی ایم این اے کی آمد پر کارکنوں کی ہوائی فائرنگ، علاقے میں خوف وہراس
February 12, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) لیگی ایم این اے ملک ریاض کی شاہدرہ آمد  پر کارکن اندھا دھند ہوائی فائرنگ کرتے رہے ۔

ہوائی فائرنگ سے علاقہ مکین خوف و ہراس کا شکار ہو گئے جبکہ لیگی کارکن بھنگڑے ڈالتے رہے ۔ اس موقع پر پولیس کا کردار خاموش تماشائی کا رہا ۔

ایم این اے ملک ریاض گلی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے شاہدرہ پہنچے تھے ۔