Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور ، سعدرفیق دوبارہ گنتی میں بھی عمران خان سے ہار گئے

لاہور ، سعدرفیق دوبارہ گنتی میں بھی عمران خان سے ہار گئے
July 28, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار  سعد رفیق دوبارہ گنتی میں بھی عمران کان سے ہار گئے ۔ سعد رفیق نے حلقہ این اے 131  میں عمران خان سے شکست کھانے کے بعد دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست کی تھی  ، دوبارہ ووٹوں کی گنتی میں بھی خواجہ سعدرفیق عمران خان سے ہا رگئے ۔ سعد رفیق این اے 131 میں 608 ووٹوں سے ہارے ۔