Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور ، شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں انتظامیہ ، بیوپاری لوگوں کو لوٹنے لگے

لاہور ، شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں انتظامیہ ، بیوپاری لوگوں کو لوٹنے لگے
August 6, 2018
لاہور (92 نیوز) لاہور میں شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں غنڈہ گردی کا راج شروع ہو گیا۔  منڈی میں انتظامیہ اور بیوپاری مل کر لوگوں کو لوٹنے لگے جبکہ خریدار پریشان نظر آنے لگے۔ ادھر سچ اور حق کی خبر عوام تک پہنچانا 92 نیوز کے لیے  گناہ بن گیا ۔ لاہور کی شاہ پور کانجران میں واقع مویشی منڈی میں دور شہروں سے آئےہوئے بیوپاریوں کو مقامی غنڈا عناصر  کی جانب سے مارنے کی فوٹیج بنانے پر غنڈا عناصر  نے حملہ کر دیا۔ واقع کی خبر نشر ہوتے ہی غنڈا عناصر مقامی انتظامیہ کی ملی بھگت سے فرار ہو گئی۔