Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور ، دھند نے ہر چیز دھندلا دی ، حدنگاہ صفر

لاہور ، دھند نے ہر چیز دھندلا دی ، حدنگاہ صفر
January 3, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ہیں ۔ لاہور میں دھند نے ہر چیز دھندلا دی ہے ۔

لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہونے والی 20 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 40 سے زائد تاخیر کا شکار ہیں ۔

موٹر وے کو بھی کئی مقامات پر بند کر دیا گیا ہے ۔ حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایات جاری کر دیں ۔