Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور ، جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو میں وکلاء کی لڑائی ،خواتین وکلاء کا بھی مخالفین پر تشدد

لاہور ، جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو میں وکلاء کی لڑائی ،خواتین وکلاء کا بھی مخالفین پر تشدد
September 29, 2018
لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے جوڈیشل کمپلیکس فیزٹو میں وکلا کے درمیان لڑائی کے دوران خواتین وکلا نے دوسرے فریق وکیل کو بالوں سے پکڑلیا۔ لڑائی کے دوران  فریقین کی جانب گے  گالم گلوچ ، لاتوں گھونسوں اور مکوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا  جب کہ صنف نازک نے بھی مخالف وکلاء کو آہنی ہاتھوں سے لیا۔ دوسری جانب موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے تماشا دیکھنے میں ہی عافیت جانی ۔