Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور:گرجاگھروں کےاطراف میں سرچ آپریشن،35مشتبہ افرادزیرحراست

لاہور:گرجاگھروں کےاطراف میں سرچ آپریشن،35مشتبہ افرادزیرحراست
April 10, 2016
  لاہور(92نیوز)لاہور میں پولیس نےگرجا گھروں کے اطراف میں سرچ آپریشن کےدوران پینتیس مشتبہ افرادکوحراست میں لےلیا۔  تفصیلات کےمطابق لاہور میں دہشت گردی کے  خدشات کے پیش نظر مختلف گرجا گھروں کے اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران نامکمل شناختی کوائف کی بنا پرپینتیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے شناختی جانچ پڑتال کے دوران نادرا کے بائیو میٹرک سسٹم سے بھی مدد لی ۔حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے۔