Tuesday, December 6, 2022

لاہور،کیپٹن (ر) صفدر کا دوبارہ طبی معائنہ ، ڈاکٹرزکاچند روز میں معدے کے آپریشن کا فیصلہ

لاہور،کیپٹن (ر) صفدر کا دوبارہ طبی معائنہ ، ڈاکٹرزکاچند روز میں معدے کے آپریشن کا فیصلہ
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا دوبارہ طبی معائنہ کیا گیا، معائنہ لاہور کے نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے کیا۔ ڈاکٹروں نے محمد صفدر کے معدے کے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے،سابق وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو آپریشن کے لیے جلد اسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔