Saturday, January 28, 2023

لاہور،ڈیفنس سے 26سالہ ماڈل انعم تنولی کی پھند الگی لاش برآمد

لاہور،ڈیفنس سے 26سالہ ماڈل انعم تنولی کی پھند الگی لاش برآمد
لاہور( 92 نیوز)  لاہورڈیفنس میں 26 سالہ ماڈل انعم تنولی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ معاملہ  خود کشی کا ہے یا  قتل کا  پولیس تحقیقات کرنے لگی ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ماڈل نے ذہنی تناؤ کے باعث خود کشی کی۔ ماڈل دو ماہ قبل اٹلی سے واپس پاکستان آئے تھی ۔