لاہور،ڈاکو شہری سے 15تولے زیورات لے اڑے

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے علاقے گجر پورہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی۔
ڈاکو شہری سے 15 تولے زیورات اور نقدی لوٹ کر لے گئے ۔
واردات کے مناظر ایک شہری نے اپنے موبائل فون کیمرے میں عکس بند کر لئے ۔
شہر میں قیمتی ڈولفن فورس اور پیرو فورسز دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں ۔