Thursday, February 9, 2023

لاہور،نیب کاالعزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں نئے گواہ لانے کا فیصلہ

لاہور،نیب کاالعزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں نئے گواہ لانے کا فیصلہ
لاہور (92 نیوز ) شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، نیب کی جانب سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسنز میں نئے گواہ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ اہم گواہوں کو واجد ضیا پر جرح مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا، مختلف ممالک سے دستاویزات کے حصول کے لیے لکھے گئے خطوط کے جواب عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی استدعا بھی کی جائے گی۔