Wednesday, December 6, 2023

  لاہور:نشتر کالونی میں زہریلی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک

  لاہور:نشتر کالونی میں زہریلی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک
January 18, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں زہریلی شراب پینے سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔