Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور:مقامی یونیورسٹی میں فیشن شو

لاہور:مقامی یونیورسٹی میں فیشن شو
March 22, 2015
لاہور(نائنٹٰی ٹونیوز)لاہور کی مقامی یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات نے ایک فیشن شو منعقد کیا جس میں کیٹ واک، موسیقی اور شاندار رقص کے مظاہرے کئے گئے ۔ مقامی یونیورسٹی میں ہونے والے اس فیشن شو میں طلبہ اور طالبات نے مختلف انداز میں کیٹ واک کر کے شرکاء کو حیران کر دیا جبکہ طلبہ کی موسیقی اور رقص بھی قابل دید تھا۔ طلبہ اور طالبات کا کہنا تھا کہ نئے انداز میں فیشن شو کرنے کا مقصد نئی جدت متعارف کرانا ہے۔ فیشن شو میں طالب علموں کی خود اعتمادی اور فنکارانہ صلاحیتیں انکے روشن مستقبل کی نوید ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔