Friday, November 25, 2022

لاہور،فیصل آباداورگوجرانوالہ سمیت پنجاب کےکئی علاقوں میں بارش

لاہور،فیصل آباداورگوجرانوالہ سمیت پنجاب کےکئی علاقوں میں بارش
لاہور(92نیوز)لاہور،فیصل آباد اور گوجرانوالہ سمیت پنجاب کےکئی شہروں میں ہلکی بارش ہوئی ہے ۔ بارش کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری طرف صوبائی دارالحکومت میں بارش کے باعث  اسی سےزائد فیڈرٹرپ  ہوگئے ہیں جس کےباث شہر کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں ۔