Saturday, July 27, 2024

لاہور:عمران خان نے آزاد کشمیر کیلئے پارٹی دفتر کا افتتاح کر دیا

لاہور:عمران خان نے آزاد کشمیر کیلئے پارٹی دفتر کا افتتاح کر دیا
February 11, 2016
لاہور(92نیوز)عمران خان نے لاہور میں آزاد جموں و کشمیر پارٹی سیکرٹریٹ کا افتتاح  کر دیاہے ۔ کہتے ہیں نون لیگ کو ایمانداری سے الیکشن لڑنا نہیں آتا اس لیے تحریک انصاف کا سارا وقت دھاندلی روکنے پر لگ جاتا ہے۔ پنجاب میں فوج کی زیر نگرانی الیکشن کرانے کا مطالبہ کریں گے۔