Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور:شادباغ کے علاقے سے میاں بیوی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

لاہور:شادباغ کے علاقے سے میاں بیوی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
July 10, 2017

لاہور(92نیوز)لاہور کے علاقےشاد باغ میں میاں بیوی کو گھر میں ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق پولیس کو شاد باغ میں گھر سے شریف اور بانوکی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں جن کوڈنڈوں کے وارکرے  قتل کیا گیا۔  فارنزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ مرتب کرکے مزید کارروائی کی جائے گی۔

مقتولین کے بیٹے کاکہنا ہے کہ انہیں کسی پرکوئی شک نہیں ، بیٹی بھی غم سے نڈھال نظرآئی اورکہا کہ ہمیں گھربلایاگیاتوپتہ چلاکہ والدین کوقتل کردیاگیاہے۔ پوسٹ مارٹم کے لئے مقتولین کی لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں۔