Friday, October 7, 2022

لاہورایئرپورٹ پر جاسوس ڈرون پکڑا گیا

لاہورایئرپورٹ پر جاسوس ڈرون پکڑا گیا
لاہور(92نیوز)لاہور ایئر پورٹ  پر’’جاسوس ڈرون  ‘‘ پکڑا گیا،جاسوس ڈرون کو ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے قبضے میں لے لیا۔ ڈرون کو آپریٹ کرنے والے شخص کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ،ایئر پورٹ پر تعینات خفیہ اداروں نے الگ الگ تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔