لاہوراورٹوبہ ٹیک سنگھ میں سرچ آپریشن،90مشتبہ افرادزیرحراست
لاہور(92نیوز)لاہور اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، نوے سے زائد مشتبہ افرادزیر حراست میں لے لیا ۔
دوسری طرف کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پربھی بارہ افراد کے خلاف مقدمات درج ہوئے ہیں ۔