Saturday, July 27, 2024

لاہور،انٹرپول کی مدد سے دبئی سے 7خطرناک ملزم گرفتار

لاہور،انٹرپول کی مدد سے دبئی سے 7خطرناک ملزم گرفتار
April 17, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پنجاب حکومت کی درخواست پر انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے 7 خطرناک ملزم پکڑ لیے ۔ گرفتار ملزم سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے،تمام ملزموں کو پاکستان منتقل کردیا گیا۔