لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت کا اسٹینوگرافر گرفتار
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کا اسٹینوگرافر گرفتارکر لیا گیا ہے ۔
حافظ ارمان کو دہشت گردوں سے تعلق کے شبے میں مناواں کے علاقے سے حراست میں لیتے ہوئے حساس اداروں نے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے ۔