Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور، گاڑی سے بھاری مقدار میں ملکی و غیر ملکی شراب برآمد، 2 ملزم گرفتار

لاہور، گاڑی سے بھاری مقدار میں ملکی و غیر ملکی شراب برآمد، 2 ملزم گرفتار
September 21, 2019
لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی سے بھاری مقدار میں ملکی اور غیر ملکی شراب برآمد کر لی گئی جبکہ 2 ملزم گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان گاڑی میں یونیورسٹی اور ہوسٹلز میں شراب سپلائی کرنے جا رہے تھے ،مالک اسحاق فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گرفتار 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں ان کے خلاف پہلے بھی متعدد مقدمات درج ہیں، گرفتار ملزمان یونیورسٹی اور کالج میں آئس بھی سپلائی کرتے ہیں۔