Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور، کینال روڈ پر آئل ٹینکر انڈر پاس میں پھنس گیا، تیل بہنے پر انتظامیہ پہنچ گئی

لاہور، کینال روڈ پر آئل ٹینکر انڈر پاس میں پھنس گیا، تیل بہنے پر انتظامیہ پہنچ گئی
January 7, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) ڈرائیور کی غفلت کے باعث لاہور کی کینال روڈ پر آئل ٹینکر انڈر پاس میں پھنس گیا۔

تیل بہنے کی اطلاع پر ضلعی انتظامیہ  موقع پر پہنچ گئی ۔ میئر لاہور نے بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا ۔

کیمپس پل انڈر پاس بند ہونے سےبد ترین ٹریفک جام ہو گئی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ کئی گھنٹے بعد ٹینکر نکال لیا گیا۔