Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور، چودھری سرور کی جیت پر پی ٹی آئی چیئرمین سیکرٹریٹ میں جشن

لاہور، چودھری سرور کی جیت پر پی ٹی آئی چیئرمین سیکرٹریٹ میں جشن
March 3, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں سینیٹ انتخاب جیتنے پر پی ٹی آئی  چیئرمین سیکرٹریٹ  میں جشن منایا گیا ۔کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے  

اس موقع پر کارکنوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ۔ چودھری سرور بھی کارکنوں میں موجود تھے ۔