Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور، سندر کےعلاقے میں گھریلو ملازمہ زیادتی کے بعد قتل

لاہور، سندر کےعلاقے میں گھریلو ملازمہ زیادتی کے بعد قتل
March 5, 2018

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے سندر میں گھریلو ملازمہ  زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی ۔

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی بالائی منزل سے 20 سالہ لڑکی کی لاش ملی ۔

لڑکی کےبھائی نے الزام عائد کیا کہ مقتولہ کو اسامہ نامی شخص نے زیادتی کے بعدقتل کیا۔