Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور،نابینا افراد کا مطالبات کیلئے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا

لاہور،نابینا افراد کا مطالبات کیلئے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا
March 5, 2018

لاہور ( 92 نیوز )لاہور میں نابینا افراد مطالبات کیلئے پھر سڑکوں پر آگئے ۔ پہلے میٹرو بس سروس بن کی اور پھر ماڈل ٹاؤن میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دے ڈالا۔

پولیس نے نابینا افراد کے دھرنے پر دھاوا بول دیا اور پکڑ دھکڑ کر کے متعدد مظاہرین کو تھانے منتقل  کر دیا ۔

کلمہ چوک پر احتجاج کے دوران مظاہرین کی پولیس اور شہریوں سے جھڑپیں ہوئیں جن میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔