Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور،نابینا افراد مطالبات کے حق میں پھر سڑکوں پر نکل آئے

لاہور،نابینا افراد مطالبات کے حق میں پھر سڑکوں پر نکل آئے
March 6, 2018

لاہور ( 92 نیوز) نابینا افراد مطالبات کے حق میں ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ۔

نابینا افراد نے لاہور کے کلمہ چوک پر دھرنا دیا  اور مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نابینا افراد کے احتجاج میں شریک ہوئے ۔

اس موقع پر محمود الرشید نے کہا کہ حکومت اندھی ہو چکی ہے ، نابینا افراد پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔