Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور،فیصل آباد اور سیالکوٹ میں سرچ آپریشنز،150 افراد زیر حراست

لاہور،فیصل آباد اور سیالکوٹ میں سرچ آپریشنز،150 افراد زیر حراست
April 5, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور،فیصل آباد اور سیالکوٹ میں سرچ آپریشنز،150 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق  لاہور،فیصل آباد اور سیالکوٹ میں پولیس اور حساس اداروں نے  سرچ آپریشنز کرکے ڈیڑھ سو سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست۔ گرفتار ملزمان کو تفتیش  کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔