Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاہور،سابق صدر پرویز مشرف پر خود کش حملے کا ملزم گرفتار

لاہور،سابق صدر پرویز مشرف پر خود کش حملے کا ملزم گرفتار
February 24, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) سابق صدر پرویز مشرف پر خودکش حملے کا ملزم لاہورسے گرفتار  کر لیا گیا۔

کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا سلمان ریڈ بک میں شامل تھا جب کہ ملزم کے سرکی قیمت بھی مقرر تھی ،

پولیس کے مطابق  ملزم نے 2008 میں حملے کے لیے تین خودکش گاڑیاں تیار کی تھیں ۔