Sunday, December 4, 2022

لاک ڈاؤن کے باعث آپ کے علاقے میں راشن کی کمی ہے تو 92 نیوز کو ویڈیو پیغام بھیجیں

لاک ڈاؤن کے باعث آپ کے علاقے میں راشن کی کمی ہے تو 92 نیوز کو ویڈیو پیغام بھیجیں
لاہور (92 نیوز) 92 نیوز نے ایک اور انسانیت دوست اقدام اٹھالیا۔ حکام بالا تک غریب اور مستحق افراد کا پیغام پہنچائے گا۔ اگر لاک ڈاؤن کے باعث آپ کے علاقے میں راشن کی کمی ہے تو 92 نیوز کو فون نمبر 03341920278 پر اپنے اور علاقے کے نام کے ساتھ ویڈیو پیغام واٹس ایپ کریں۔ https://www.youtube.com/watch?v=WPdsL0jajz4 https://www.youtube.com/watch?v=BOlITrykZj4 https://www.youtube.com/watch?v=QsnVq77W0vI خدا کے حضور کورونا کے خاتمہ کے لئے دل سے دعا کیجئے۔ اپنا دعائیہ پیغام کی ویڈیو بنا کر نائنٹی ٹو نیوز کے ساتھ شیئر کریں۔ https://www.youtube.com/watch?v=Cn65Hz3fgRg https://www.youtube.com/watch?v=Hc07IPnJd6U ہم آپکی دعا میں ساری قوم کو شامل کریں گے اور یوں کورونا کے خاتمے کیلئے بہت ساری دعائیں خدا کے حضور جاکر اس وباء کے سامنے ڈھال بن جائیں گی۔ https://www.youtube.com/watch?v=NPStqzaS0Fc حدیث نبوی ہے اچھا مشورہ صدقہ ہے۔ آپ بھی اس صدقہ جاریہ میں شامل ہوں اور کورونا سے نمٹنے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو قیمتی مشوروں سے نوازیں۔ اس عظیم مقصد میں شامل ہونے کیلئے اپنا مشورہ نائنٹی ٹو نیوز کو بھیجیں۔ https://www.youtube.com/watch?v=GqwCWXuF048 ہم آپ کے مشورے کی قدر کرتے ہوئے اسے حکام بالا تک پہنچائیں گے۔ https://www.youtube.com/watch?v=DOdC2JwDlS4 اگر آپکی گلی محلے کالونی یا علاقے میں خوراک کی اشد ضرورت ہے یا آپ ایسے گھروں سے واقف ہیں جہاں کورونا تو نہیں پہنچا لیکن فاقے آن پہنچیں ہیں تو ایسے علاقوں کے بارے میں آپ اپنا ویڈیو پیغام نائنٹی ٹو نیوز کو بھیجیں تاکہ ہم آپ کی آواز حکمرانوں کے دروازے تک پہنچا سکیں۔ https://www.youtube.com/watch?v=aczOpu00jsM