Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاک ڈاؤن میں مزید نرمی ہوگی یا سختی؟ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں آج فیصلہ ہوگا

لاک ڈاؤن میں مزید نرمی ہوگی یا سختی؟ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں آج فیصلہ ہوگا
June 1, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) کون سا کاروبارکھلے گا کون سا نہیں،لاک ڈاؤن میں مزید نرمی ہوگی یا سختی؟ حتمی فیصلہ آج ہوگا، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ، این ڈی ایم اے اور محکمہ صحت کے حکام شرکت کریں گے، تمام فیصلے اتفاق رائے سے کیے جائیں گے، قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان قوم کو اعتماد میں لیں گے۔