Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی، اندرون ملک فلائٹ آپریشن جزوی طورپر بحال

لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی، اندرون ملک فلائٹ آپریشن جزوی طورپر بحال
May 16, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) عوامی مشکلات کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا سلسلہ جاری ہے، مارکیٹیں، دکانیں کھولنے کے بعد اندرون ملک فلائٹ آپریشن بھی جزوی طورپر بحال کردیا گیا۔ آج کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی کے لیے پروازیں اڑان بھریں گی، اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور ایئرپورٹ پر آپریشن بحال ہوگا۔ پروازوں پر 50 فیصد مسافروں کا لوڈ، سماجی فاصلوں کو یقینی بنایا جائے گا، ماسک کا استعمال بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔