Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاڑکانہ : مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے ماں بیٹی جاں بحق 2بچوں کی حالت غیر

لاڑکانہ : مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے ماں بیٹی جاں بحق 2بچوں کی حالت غیر
April 8, 2016
  لاڑکانہ(92نیوز)لاڑکانہ میں  مبینہ طور پر زہریلاکھانا کھانے سے ماں بیٹی جاں بحق، دو بچوں کی حالت غیرہوگئی ۔، تفصیلات کےمطابق لاڑکانہ میں مبینہ طور پر زہریلا کھاناکھانے سے مسیح خاندان کے دو بچوں کی حالت غیر ہوگئی جبکہ ماں اور بیٹی زندگی کی بازی ہارگئیں ۔ بچوں کے والد کا کہنا ہےکہ بچوں نے باہر سے بریانی کھائی تھی جس کے بعد ان کی حالت خراب ہوگئی تھی تاہم  ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ موت کی اصل وجہ سے میڈیکل رپورٹ آںے کے بعد ہی پتہ چلے گی ۔