Saturday, July 27, 2024

لاڑکانہ ، سابق صوبائی وزیر سندھ ایاز سومرو کی نماز جنازہ ادا

لاڑکانہ ، سابق صوبائی وزیر سندھ ایاز سومرو کی نماز جنازہ ادا
March 22, 2018

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) سابق صوبائی وزیر ایاز سومرو کی لاڑکانہ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری ،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ،سراج درانی و دیگر رہنماؤں نے نماز جنازہ مین شرکت کی ۔

نماز جنازہ میں جیالوں کے علاوہ شہریوں نے کثیر تعداد شریک تھی ۔ ایاز سومرو کچھ روز قبل امریکا میں انتقال کر گئے تھے ۔