Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

لاڑکانہ ،وڈیرے کے بیٹے سے دوستی نہ کرنے پر طالبعلم تھانے میں بند

لاڑکانہ ،وڈیرے کے بیٹے سے دوستی نہ کرنے پر طالبعلم تھانے میں بند
February 3, 2018

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) لاڑکانہ میں وڈیرے کے بیٹے سے دوستی نہ کرنے پر پولیس نے نویں جماعت کے طالبعلم کو  بستے سمیت حوالات میں بند کر دیا۔

طالبعلم نے بتایا کہ وڈیرے کے بیٹے  سے دوستی نہیں کی جس  کے کہنے پر پولیس نے مجھے پابند سلاسل کر دیا ہے ۔

چینل 92 نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد ایس ایس پی کے حکم پر ہیڈر محرر بشیر کو گرفتار کر لیا گیا جب کہ تھانے میں بند طالبعلم کو رہا کر دیا گیا