Thursday, February 29, 2024

لاما اور کتے کی دوڑ سوشل میڈیا پر وائرل

لاما اور کتے کی دوڑ سوشل میڈیا پر وائرل
April 15, 2018
ٹوکیو ( 92 نیوز ) ایک چھوٹا سا کتا فارم ہاؤس میں بن بلایا مہمان بن کر آیا تو وہاں موجود خوبصورت لاما کو اس کی آمد زرا نہ بھائی ۔ لاما نے کتے کو بھگانے کیلئے اس کے پیچھے دوڑ لگائی جب کہ ننھے ڈوگی نے بھی خوب جان لگائی ۔ جانوروں کا یہ انوکھا رویہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے ۔